پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید

فوٹو: پی اے ایف اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہو گئے ہیں۔ طیارہ کا حادثہ بدھ کی صبح تقریباً 10 بج کر 55 منٹ پر

خالد المعینہ کی قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجیدسےملاقات

جدہ (شاہ جہاں شیرازی) جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجیدسے بین الاقوامی شہرت یافتہ سعودی سیاسی و میڈیا تجزیہ کار، صحافی اور چیئرمین عربی روزنامہ البلاد خالد المعینہ نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور

سلامتی کونسل نے بھی امریکہ طالبان امن معاہدہ کی توثیق کردی

ویب ڈیسک نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی امریکا اور افغان طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی توثیق کر دی ہےمعاہدے پر عملدرآمد کا پہلے ہی آغاز ہو چکا ہے ۔ اس معاہدے کو عالمی طور پر مسلمہ بنانے کیلئے امریکا نے طالبان

لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو بھی ٹھکانے لگا دیا

فوٹو : پی ایس ایل لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندر کی لگاتار تیسری فتح نے پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو بھی پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 187 رنز بنائے تھے، ہدف کے تعاقب

افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا

فوٹو :فائل کابل(ویب ڈیسک)امریکہ نے طالبان کے ساتھ دوحہ میں طے پانے والے افغان امن معاہدے کے عین مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔ افغان امن معاہدے کے مطابق 135 دن کے اندر افغانستان میں اپنی فوج کو 12 ہزار

افغان صدر اشرف غنی طالبان قیدیوں کی رہائی پر آمادہ ہو گئے

فوٹو : فائل کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی طالبان قیدیوں کی رہائی پر آمادہ ہو گئے ہیں صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ طالبان کے قیدیوں کی رہائی کا طریقہ کار طے پاگیا ہے. فرانسیسی خبر رساں ادارے کے

کراچی میں ایک دن کورونا وائرس کے 8 نئے کیسز کی تصدیق

ویب ڈیسک اسلام آباد: انسانی رویہ اور احساس کا امتحان لینے والی جان لیوا بیماری کورونا وائرس کے پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے اور محکمہ صحت سندھ نے 8 نئے کیسز کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد کل مریضوں کی تعداد 16 اور

پشاور زلمی نے چھکوں والے بین ڈنک کو قابو کرنے کی منصوبہ بندی کر لی

ویب ڈیسک اسلام آباد : پشاور زلمی نے چیونگم چبا کر چھکے مارنے والے لاہور قلندر کے جارح مزاج بیٹسمین بین ڈنک کو قابو کرنے کی منصوبہ بندی کرلی. پشاور زلمی کے نئے کپتان وہاب ریاض نے مزاحیہ انداز میں کہا ہے کہ بین ڈنک جو چیونگم کھا کر

عالمی منڈی تیل کی قیمتوں میں کمی ، پاکستان کیلئے اچھی خبر

ویب ڈیسک اسلام آباد:کورونا وائرس کے باعث جہاں تیل کی قیمتوں میں 30فیصد کمی ہوئی ہے وہاں پاکستان کیلئے اچھی خبرآئی ہے جس کا پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو فائدہ پہنچنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے