سندھ کے 3ہسپتال وفاق کو منتقل، بلاول بھٹو کا تحفظات کااظہار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سندھ کے تین بڑے ہسپتال وفاق کو منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، ان میں جناح، قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) اور صحت اطفال (این آئی سی ایچ) شامل ہیں۔
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 17 جنوری!-->!-->!-->…