عامرکیانی کی برطرفی وزیراعظم کا اچھا فیصلہ ہے، راجہ عثمان
راولپنڈی( زمینی حقائق) وزارت صحت سے عامرکیانی کی برطرفی کا ان کے حلقہ کے لوگوں نے خیر مقدم اور عمران خان کے اقدام کی حمایت کردی۔
این اے 61کی وارڈ 7سے ووٹرز اور مقامی سماجی کارکنوں راجہ عثمان اور محمد رمضان بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان!-->!-->!-->…