وزیراعظم نے کہا بلاول صاحبہ، بلاول کا ردعمل، شہباز شریف بھی غصہ کھا گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے جلسہ میں خطاب کے دوران بلاول صاحبہ کہا ، بلاول بھٹو بولے بڑے عہدے پر چھوٹا آدمی ہے، شہباز شریف اور مریم اورنگزیب بھی غصہ کھا گئے۔
وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں جلسے سے!-->!-->!-->…