کراچی، کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 14 مزدور جاں بحق

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورنگی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی، جاں بحق ہونے والے تمام مزدورتھے۔ مہران ٹاؤن کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی تھی، فائر بریگیڈ نے کئی

کابل دھماکے،13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومتکابل ائیرپورٹ پر 3 خود کش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک ہوگئے ہیں 140 افراد سے زائد زخمی ہیں بعض زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے . یہ دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں

پوری دنیا کو افغانستان کی مدد کرنی چاہئے ، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دیوالیہ ہوتے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا، قانون کی حکمرانی ہماری اولین ترجیح ہے، ہم نے ماضی کی طرح کسی کیلئے استعمال نہیں ہونا، پہلے امریکہ کے اتحادی بن کر تباہی کے سواء کیا

انگلش میڈیم سسٹم نے ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا ، وزیراعظم

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انگلش میڈیم سسٹم ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا یکساں تعلیمی نصاب کاآنیوالے وقت میں بہت بڑا فائدہ ہو گا انگلش میڈیم ذہنی غلامی لایاہماری تنزلی کی بڑی وجہ انگریز کا تعلیمی نظام ہے

پنج شیر میں افغان طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مزاکرات کامیاب

کابل( ویب ڈیسک)افغان صوبے پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کا ایک مرحلہ کامیاب ہو گیاہے جس میں ایک دوسرے پر حملے نہ کرنے پر اتفاق ہو گیاہے دیگر امور پر فریقین میں بات چیت کا عمل جاری ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق

بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کو ملک بدر کردیا

کابل( ویب ڈیسک) بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کارگر کو کارآمد ویزہ موجود ہونے اور ویزہ فری سفر کے معاہدہ کے باوجود ملک بدر کر دیا۔ افغان میڈیا رپورٹس میں بتایاگیاہے کہ بھارت نے فیصلہ کیاہے کہ وہ کسی بھی مسلم افغان کو پناہ

احسان مانی کا استعفیٰ منظور، رمیض راجہ نئے چیئرمین پی سی بی مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کااستعفیٰ منظور کرکے سابق کپتان رمیض راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دے دی ہے اور انھیں فون کرکے نئی ذمہ داری سے آگاہ کیاگیا۔ احسان مانی نے بطور چیئرمین پی

مریم نواز کے بیٹے نے انڈین گانا گا کر سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے نکاح کے روز گلوکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے گانا گا کر سب کو حیران کر دیا. جنید صفدر نے اپنے نکاح کی تقریب میں انڈین گانا گایا جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے

پیوٹن وعمران کا رابطہ، افغان عوام کی مدد کیلئے آگے آئیں، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک کر کے افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے استحکام کیلئے اہم

بیرون ممالک میں پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس میں سہولیات پر مفاہمت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن اور موٹروے پولیس نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ مفاہمتی یاداشت کے بعد اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے