حاجی فضل الہٰی نے مانسہرہ میں سڑک کا معاملہ اسمبلی میں اٹھا دیا
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارلیمانی سیکرٹری بلدیات و فوکل پرسن برائے پارٹی امور حاجی فضل الٰہی خان نے مانسہرہ میں سڑک کی تعمیرمیں تاخیر کا معاملا صوبائی اسمبلی میں اٹھا دیا، اس منصوبہ کیلئے ایک ارب 37کروڑ کے فنڈز صوبائی حکومت نے منظور کئے!-->…