مراد سعیدسمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوٴں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوٴں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کے جج…