Browsing Category

آزادکشمیر

تنویر الیاس کا باغ پہنچنےپر والہانہ استقبال، وزیراعظم کے نعرے

باغ،آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس کا الیکشن جیتنے کے بعد واپس باغ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا.بعض کارکن وزیراعظم تنویر الیاس کے بھی نعرے لگاتے رہے. باغ میں استقبال کیلئے آئے کارکنوں اور

آزاد کشمیر ،کون کس کے مد مقابل؟45حلقوں کی مکمل فہرست

مظفر آباد( زمینی حقائق ڈا ٹ کام) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں 45 نشستوں پر آج724 امیدوار مدمقابل ہیں،آزاد کشمیر میں33نشستوں پر جب کہ پاکستان میں مہاجرین کے12حلقوں میں امید وار مدمقابل ہیں۔ آزاد کشمیرالیکشن کمیشن

تنویر الیاس نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر پھنس گئے، مقدمہ درج کرنیکا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ممتازکشمیری رہنما سردار تنویر الیاس کی طرف سے نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کرہراساں کرنے پر اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے تنویرا لیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ نوجوان خواجہ فہیم کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن

راجہ منصور کو جتوا کر قیادت کو سیٹ کا تحفہ دینگے، احسان الحق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار شبیر مجید سردار احسان الحق راجہ رفاق کی امیدوار اسمبلی راجہ منصور خان سے ملاقات کی ہے. اسلام آباد پی ٹی آئی کے مرکزی آفس میں ہونے والی ملاقات میں ان رہنماؤں نے راجہ منصور کی مکمل حمایت

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات، پی ٹی آئی امیدواروں کی فہرست

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد آزاد کشمیراسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے۔ وزیراعظم عمران خان کی منظور ی کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے

بشیر خان سواتی کی امید وار آزاد کشمیر اسمبلی ولید انقلابی سے ملاقات

راولپنڈی( ویب ڈیسک)ممتاز سیاسی و سماجی کارکن خان بشیر خان سواتی نے کھوئی رٹہ سے آزاد کشمیر اسمبلی کے امیدوار ولید انقلابی کو انتخابی مہم میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ بشیر خان سواتی نے گزشتہ دنوں کھوئی رٹہ کے حلقہ ایل ایل 13 سے

باغ میں ایک ہی گھر کے 14 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

باغ آزاد کشمیر(شوکت خان تیمور)آزاد کشمیر کے شہر باغ میں ایک ہی گھر کے14 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اس حوالے سے ترجمان کورونا سنٹر باغ کے مطابق متاثرہ فیملی نےایک دوران فوتگی کے دوران ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا. ترجمان کا

ضلع کوٹلی میں کورونا کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا

کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کوروناوائرس کے کیسزمیں مسلسل اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر

راجہ منصور نے ٹکٹ کیلئے پارلیمانی بورڈ کو درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و ممبر پارلیمانی بورڈ تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر راجہ منصور خان نے ٹکٹ کے حصول کیلئے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ آزاد کشمیر سوہان اسلام آباد میں درخواست جمع کروا دی ہے. اس موقع پر راجہ

کھاوڑہ،پیپلزپارٹی کے صوبیدار اسرائیل ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)میراں کلاں کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی کو زور کا سیاسی جھٹکا لگا ہے جہاں صوبیدار (ر) چوہدری محمد اسرائیل چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کر کئی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں. ایڈیشنل راجہ منصور خان کی قیادت پر

سکندر حیات نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی، مسلم کانفرنس میں شامل

مظفر آباد:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر اپنی پرانی جماعت مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس نے سکندر حیات کو جماعت کا سپریم ہیڈ نامزد کر دیا۔سابق وزیراعظم سکندر حیات

تحریک لبیک نے حافظ اشرف علی کو ٹکت دے دیا

مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ایل اے27 حلقہ 5 کیلئے حافظ اشرف علی اشرف اپناامیدوار نامزد کر لیا ہے. تحریک لبیک کی طرف سے حافظ اشرف علی اشرف کو مولانا خادم حسین رضوی اور تحریک کے ساتھ وابستگی اور

مسلم کانفرنس اور ن لیگ کے سیکڑوں کارکن تحریک انصاف میں شامل

مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چھتر بسناڑہ کھاوڑہ مظفرآباد میں ہونے والی تقریب کے دوران سینکڑوں افراد نے راجہ منصور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کیا. پارٹی میں شمولیت کیلئے ہونے والی تقریب جلسے کی شکل

کسی کرپٹ شخص کو پارٹی میں شامل نہیں کرینگے، بیرسٹر سلطان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ سوہان اسلام آباد آفس میں قائم پی ٹی آئی کے پبلک سیکرٹریٹ کادورہ کیا. دورے کے موقع پر انہوں

مسلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن ناممکن ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پائیدار حل تک بین الاقوامی سطح پر کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری

برنالہ میں ترقی کے اصل ہیرو کرنل وقار نور ہیں،راجہ حفیظ

برنالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور وزیر ہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں. انہوں نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں حلقہ برنالہ میں انقلاب برپا کر دیاہے. ان خیالات کا اظہار چیئرمین مقامی زکوٰۃ کمیٹی موۂیل

مقبوضہ کشمیر، بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کی اطلاع

سرینگر(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر کےسینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کے انتقال کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا گی کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خبریں چل رہی ہیں کہ حریت پسند رہنما سیّد علی گیلانی انتقال کر گئے جس کی تردید ان کے

کشمیری فٹ بالر عامر سراج کو بھارتی فوج نے شہید کردیا

سری نگر: معروف کشمیر ی فٹ بالر عامر سراج سمیت 2 نوجوانوں کو بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں شہید کر دیا ہے۔ حریت رہنماء حمید لون کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کا الزام لگا کر نوجوانوں کو قتل کر رہا ہے۔ فٹ بالر جولائی 2020 سے لاپتہ تھے

حلقہ کی ترقی کیلئے فنڈز ایمانداری سے خرچ کروں گا،کرنل وقار نور

بھمبھر(خصوصی نمائندہ)آزاد کشمیر حکومت کے وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور کے اعزاز میں گاوں موئیل کے معززین کی جانب سےفاریسٹر راجہ عزیز مرحوم کے گھر پرعشائیہ دیا گیا. عشائیہ راجہ محمد حفیظ اور راجہ عبدالمجید، علاقہ

کشمیر آرفن ٹرسٹ ایل او سی متاثرین کا مسیحا بن گیا،امدادی چیک،سامان تقسیم

فوٹو : فائل مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کنٹرول لائن وادی نیلم کے مختلف سیکٹرز پر بھارتی فورسز کی حالیہ گولہ باری سے گھروں کے نقصان پر فلاحی ادارہ کشمیر آرفن ٹرسٹ نے متاثرین میں امدادی سامان اور چیک تقسیم کیئے. ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر