نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی

فائل فوٹو کراچی: نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری1951کوکراچی میں اانکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے کی اور پھر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکرلی،20…

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑگئے

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار872 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 449افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24…

بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور سازشی منصوبہ، 20 لاکھ غیر قانونی ووٹ رجسٹرڈ

فوٹو : فائل سری نگر : بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور سازشی منصوبہ، 20 لاکھ غیر قانونی ووٹ رجسٹرڈ منصوبہ پرعمل شروع کردیا ہے۔ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر کشمیریوں کے احتجاج کے ساتھ…

امریکہ ،بندر نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

فائل فوٹو واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بندر نے 911 پر کال کرکے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹی شیرف پولیس کو گزشتہ ہفتے ایک ایمرجنسی فون کال موصول ہوئی لیکن حیران کن بات یہ ہے…

امریکہ ،دو سابق ججوں کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ

فائل فوٹو ہیرسبرک: امریکی ریاست پنسلوانیا کی عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے دو سابق ججوں کے…

عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد: عمران خان کے ریلی اعلان کے بعد اسلام آباد میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد ، دفعہ 144 نافذ کردیاگیا اور23 جولائی تک نافذ رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 5سے زائد افرادکسی…

عمران خان کو شہباز گل سےملنے نہ دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شہباز گل سے ملنے پمز اسپتال پہنچ گئے، عمران خان کو شہباز گل سےملنے نہ دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان، پولیس نے ملاقات کی اجازت نہ دی اور موقف اپنایا کہ ملزم جسمانی ریمانڈپر ہے…

شاہد آفریدی میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لاتے تھے ، ہربھجن سنگھ

فائل فوٹو نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ آل راوٴنڈر شاہد آفریدی میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لایا کرتے تھے۔ بھارتی نیوز چینل کو ایک ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی…

پوجا کے دوران گائے سونے کی چین نگل گئی

فائل فوٹو نئی دہلی: بھارت میں پوجا کے دوران گائے سونے کی چین نگل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست ناٹک کے ایک رہائشی کی گائے پوجا کے دوران سونے کی چین نگل گئی جس کی تلاش کے لیے اہلخانہ کئی روز تک گائے کا گوبر چیک کرتے رہے۔ سری…

پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے  مستعفی

کراچی: پیپلز پارٹی ن لیگ کے نقش قدم پر، سیعد غنی اور شہلا رضا انتخابی مہم کیلئے  مستعفی ہوگئے، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم…