شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور: شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیااحتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس…

آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار کا سابق وزیر خزانہ کی طرف سے تنقید کاجواب۔ ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی…

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند

اسلام آباد: چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند ہے، یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتائی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس ہوا جس میں…

پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: پی سی بی  سہلٹ: پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستانی خواتین ٹیم کی ویمنز ایشیا کپ میں یہ لگاتا دوسری فتح ہے۔ سہلٹ میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر میزبان بنگلہ دیش…

رمیض راجہ قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آگئے، کہاقومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز میں کوئی غلطی نہیں ہے، رمیض راجہ نے بیٹنگ اسٹائل پر تنقید مسترد کردی. چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے کہااسی…

شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی جس میں مجسٹریٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں، شہباز گل پر…

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو یکسر مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی نہیں، عالمی و علاقائی امن کا حامی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیانات انتہائی غیر ذمہ…

ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی خبریں غلط ہیں،وکیل

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی مشہور ہدایتکارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور کے وکیل نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور کے وکیل کا کہنا ہے کہ ایکتا کپور اور ان کی…

انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات منعقد نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سنی تحریک سمیت پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان…

عمرہ زائرین اب 3 ماہ تک مملکت میں قیام کرسکیں گے،سعودی وزیرحج

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی میعاد اب ایک سے بڑھا کر تین مہینے کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں بتایاکہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت ایک سے…