پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا

فوٹو: اے ایف پی کرائسٹ چرچ :پاکستان نے 51 ڈاٹ بالز کھیلیں، آخری اوور میں2 رنز،کوئی چھکا نہ مارا، جب کہ جواب میں جس وکٹ پر پاکستانی بیٹرز جدوجہد کرتے نظر آئے اسی پر کیوی اوپنرز فن ایلن نے 6 چھکے ماردیئے۔ مڈل آرڈ ایک بارپھر نہ چل سکا،…

اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے

اسلام آباد: اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے سامنے آیا ہے،صدرملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں اس بات پرقائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے۔ لیکن تحقیقات ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر…

شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ

اسلام آباد: شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ، ٹی وی اینکر و سینئر صحافی آفتاب اقبال نے بابراعظم پرکھل کر تنقید کی ۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہا کہ'بابر کو اچھی ٹیم کا انتخاب…

شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب راولپنڈی: شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان کا راولپنڈی میں ورکرز کنوکنشن سے خطاب، سوال کیا کہ کیا ان کی ملکہ برطانیہ سے کوئی رشتہ داری تو نہیں ہے؟ چیئرمین تحریک اصاف عمران خان نے راولپنڈی میں…

تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی،وزیراعظم

فوٹو:سوشل میڈیا تھر پارکر: وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیاکہتے ہیں یہ جدید ٹیکنالوجی سے مکمل ہونے والا منصوبہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی پیدا نہیں ہوگی،خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی…

شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی تنظیم کی نائب صدارت مل گئی، شہبازشریف کی شنگھائی تعاون تنظیم میں تجویز پر انھیں مسائل کے حل کیلئے عالمی تنظیم (سی او پی 27) کی نائب صدارت دی گئی۔ پی ایم…

رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار

فائل:فوٹو راولپنڈی : رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار، تھانہ سیکرٹریٹ پہنچنے والی اینٹی کرپشن کی گاڑی کو اندر داخل بھی نہ ہونے دیا. سول جج غلام اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے درخواست کو ممنوعہ فنڈنگ کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسد عمر کی درخواست مسترد، پہلے پنجاب و کے پی میں دفعہ 144ختم کریں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اور کے پی میں اس جماعت کی حکومتیں ہیں، آپ پہلے ان صوبوں میں جا کر یہ قانون اسمبلی سے ختم کرائیں، پھر یہاں آ جائیں۔…

رحم دلی، ہمدردی اور مدد کا جذبہ صحت کے لئے مفید قرار،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ماہرین کاکہناہے کہ جو لوگ اپنی ذات سے بلند ہوکر دوسروں کی مدد کا رویہ رکھتے ہیں ان کی دماغی صحت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے اور وہ قدرے مسرور رہتے ہیں۔ ماہرین ایک عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ رحم دلی، فراغ…