اسلام آبادبہارہ کہو بائی پاس پر زیر تعمیر پل کاایک حصہ گر گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بہارہ کہو بائی پاس پر زیر تعمیر پل کے گریڈرز گر گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق چھوٹی ٹریفک کے بہاوٴ کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک اہلکار موجود ہیں جبکہ…

پاکستانی مختصر فلم نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی سمیٹ لی

فائل:فوٹو کانز: پاکستانی مختصر فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔بنیادی طور پریہ فلم عینک سے جڑے ان منفی خیالات کے بارے میں ہے کہ کسی شخص کو چشمہ نہیں پہننا چاہیے ورنہ وہ بوڑھا نظر آئے گا۔ عمر عادل کی…

اتحادی حکومت کا مہنگائی کے ستائے عوام کو رمضان سے قبل تحفہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اتحادی حکومت کا مہنگائی کے ستائے شہریوں کو رمضان سے قبل تحفہ ۔۔۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی وا لے گھی کی قیمت…

انار بڑھاپے کو روکنے سمیت دل کو تقویت دینے کے لئے مفید

فائل:فوٹو ماہرین صحت کاکہناہے کہ  انار جیسی نعمت کو ناشتے کا لازمی جزو ہونا چاہیئے کیونکہ اس میں بے شمارمفید کیمیائی اجزا، الیکٹرولائٹس، فلے وینولز اور معدنیات موجود ہیں۔ جو بڑھاپے کو روکنے سے لے کر دل کو تقویت پہنچاتے ہیں۔ اینٹی…

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا کیس، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی رہائی کا حکم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل…

تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس…

فائل:فوٹو   کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف فوری سماعت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…

ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،…

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق…

سرچارج پر سنجیدہ تحفظات،ڈسکوز نے نہ چوری روکی نہ لاسز صارفین پر ہی بوجھ ڈال رہے ہیں،چیئرمین نیپرا

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی ٹیرف میں فی یونٹ 3.82 اضافی سرچارج عائد کرنے پر تحفظات ظاہر کردئیے چیئرمین نیپرا نے کہا کہ نیپرا کو سرچارج پر سنجیدہ تحفظات ہیں ڈسکوز نے نہ چوری روکی نہ لاسز صارفین پر ہی بوجھ ڈال رہے ہیں۔ ۔ نیپرا میں وفاقی…

شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی تو گھر بیٹھے موبائل پر خود تجدید کریں

فوٹو : فائل  اسلام آباد: شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی تو گھر بیٹھے موبائل پر خود تجدید کریں،شہریوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی تجدید کی سہولت کے لیے نادرا نئی موبائل فون ایپلیکیشن شروع کر رہا ہے.  شہریوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی تجدید…