ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار فخر زمان کامتبادل مل گیا

فائل:فوٹو سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹر فخر زمان کی جگہ نوجوان بیٹر محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو متبادل…

پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری

سڈنی : پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری، میچ رکا ہوا ہے تاہم جاری نہ رہ سکا تو ڈک لوئس کے تحت پاکستان 16 رنز سے جیت جائے گا. جنوبی افریقہ کے ڈی کوک صفر پر شاہین کی بال پر محمد حارث کے ہاتھوں کیچ ہوئے، رئیلی روسو کو…

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی ‘اگر مگر’ اب بھی برقرار ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی 'اگر مگر' اب بھی برقرار ہے، بنگلہ دیش کے انڈیا کے ہاتھوں5 رنز سے شکست کے باوجود پاکستان کی امید کادیا روشن ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگرمگر برقرار رکھنے کےلئے…

سانحہ مری کیس، ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ذمہ دار قرار

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سانحے کے ذمے دار ہیں۔ سانحہ مری کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چودھری…

ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس کو خط،جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:کینیا میں شہید ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ کر اعلیٰ سطح کاجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کردی۔ شہید ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا کی…

سعودی شہزادہ الولید بن طلال ٹویٹر کے دوسرے بڑے شیئر ہولڈر بن گئے

فائل:فوٹو ریاض / کیلیفورنیا: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سعودی شہزادہ الولید بن طلال ٹویٹر کے دوسرے بڑے شیئر ہولڈر بن گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی میں سعودی شیئرز کی مالیت…

خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی شریعت عدالت نے خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ چیف جسٹس شریعت عدالت سید محمد انور نے ریمارکس دیے کہ قانون کا مطلب خواجہ سراوٴں کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔ خواجہ سراوٴں…

توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ گاڑی یا جہاز نہ ہونا صرف بہانے ہیں، عدالت کو یقین دہانی کروا کر بہانے نہیں کیے جاتے پی ٹی آئی نے تو درخواست ہی ایچ نائن گراوٴنڈ کی…

نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔شکست کے بعد زمبابوے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرہوگیاہے ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو…

اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصا ف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کے کیس میں پیش رفت ہوگئی۔ اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ وفاق نے مدعی مقدمہ ایف آئی اے کے…