ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی ، وزیر اعظم سے 24 گھنٹے میں جواب طلب
کراچی: ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی ، وزیر اعظم سے 24 گھنٹے میں جواب طلب، یہ دھمکی ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کی طرف پریس کانفرنس میں دھمکی دی گئی ہے،
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ 24 گھنٹے میں بتائیں کہ…