دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے

کراچی: دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئےسنچری میکر سعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں جب قومی ٹیم کو اب بھی 42 رنزکے خسارے کاسامنا ہے۔ تیسرے دان کا پاکستان نے 154 رنز تین کھلاڑی آوٹ سے آغاز کیا تاہم 182 رنزپراچھا…

سعودی عرب میں پہلی بارخواتین ڈرائیورز حرمین ایکسپریس چلانے لگیں،ویڈیو وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں پہلی بارخواتین ڈرائیورز حرمین ایکسپریس چلانے لگیں۔ 24 سعودی خواتین نے حرمین ایکسپریس چلانے کی تربیت مکمل کی ہے۔ سعودی وزارت ریلوے ’سار‘ نے خواتین ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو ٹوئٹرپرشیئر کردی…

ایم ڈبلیوایم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: ایم ڈبلیوایم کی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے…

متنازع ٹویٹ کیس ، اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں…

2023، بہت مشکل، خطرناک سال

محمود شام آپ کو نیا سال 2023مبارک ہو۔ مگر بہت ہمت کرنا ہوگی۔اتوار سے شروع ہونے والے سال عام طور پر کچھ مشکل ہوتے ہیں۔ اچھا سال وہ سمجھا جاتا ہے جس کا آغاز کام کے دن سے ہو ۔ لیکن ایسے خوش فہم اور امید پرست بھی ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ چھٹی…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کےلئے الیکشن کمیشن متحرک، سامان کی ترسیل شروع

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کےلئے الیکشن کمیشن متحرک، سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ، سرکلر کے زریعےریٹرننگ آفیسرز سے نمائندوں کی فہرستیں مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن سے گزشتہ روز جاری سرکلر میں اسلام آباد…

موٹر وے پر واش روم فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مہنگائی سرکار نے موٹر وے پر واش روم فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا، طعام تو پہلے ہی غریب عوام کے بس سے باہر تھا اب واش روم کو بھی کمائی کا زریعہ بنا دیاگیا۔ اگر آپ موٹروے پراسلام آباد سے پشاور یعنی ایم ون پر سفر…

اسٹیبلشمنٹ میں تاحال جنرل ریٹائرڈ باجوہ کا سیٹ اپ کام کر رہا ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو ہائر کیا،ڈونلڈ لو کو پاکستان سے سبق پڑھایا گیا، عمران خان کا کہنا تھااسی لئے حسین حقانی میرے خلاف مہم اور جنرل باجوہ کی تشہیر کرتے رہے سابق وزیراعظم…

رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا

فوٹو: فائل لاہور: رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا، سابق چیئرمین پی سی بی نے نئی مینجمنٹ کے فیصلے پر افسوس کااظہار کیا۔ پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ سخت نالاں، کہا افسوس…