صرف تین سیکنڈ میں کسی بھی آواز کوسن کرہوبہونقل بنانے والاسافٹ ویئر تیار

فائل:فوٹو  واشنگٹن: مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہے۔…

وزیر اعظم دوروزہ سرکاری دورہ پریواے ای روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر آج اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ دورے میں وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات ہوگی جس…

الحمد للہ عمران خان کا نظریہ پھر سرخرو ہوگیا، مسرت جمشید چیمہ

فائل:فوٹو لاہور: ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الحمد للہ عمران خان کا نظریہ پھر سرخرو ہوگیا، اب پی ڈی ایم کے پاس الیکشن سے بھاگلنے کا کوئی بہانہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ،سن لو ن لیگ والو پی ٹی آئی والے بکاؤ مال نہیں ہیں ،پرویز الہٰی

فائل:فوٹو لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سن لو ن لیگ والو تم خریدو فروخت کا کام کرتے ہو پی ٹی آئی والے بکاؤ مال نہیں ہیں آج ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے ان کو اندازہ نہیں تھا آج کیا ہونا ہے ۔ پنجاب…

وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن کا ہنگامہ، واک آوٹ

 لاہور : وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن کا ہنگامہ، واک آوٹ ، پرویز الٰہی نے کل 186 ووٹ حاصل کئے راناثناللہ کے 10 کی غیر حاضری کے دعویٰ کرتے رہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتحاد تمام تر حربوں کے باوجود…

عقل سے عاری تکبر والے کہتے ہیں مجھ پرریڈلائن لگا دی ہے، عمران خان

لاہور: عقل سے عاری تکبر والے کہتے ہیں مجھ پرریڈلائن لگا دی ہے، عمران خان نے کہا جو یہ بات کہتے ہیں ان میں عقل نہیں ہے، لوگوں سے کہا جارہاہے عمران خان مائنس کردیاگیاہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے…

پاکستان کی 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 64 پر تیسری وکٹ گر گئی

کراچی: پاکستان کی 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 64 پر تیسری وکٹ گر گئی، محمد رضوان 28، فخر زمان صفر اور امام الحق 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کےلئے262 رنز کا ہدف دیدیا،مقررہ اوورز سے ایک بال پہلے مہمان ٹیم 261رنز بنا…

سندھ بلدیاتی انتخابات کیلئےوزارت داخلہ کا فوج اور رینجرز کی فراہمی سے انکار

اسلام آباد: سندھ بلدیاتی انتخابات کیلئےوزارت داخلہ کا فوج اور رینجرز کی فراہمی سے انکار، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں آگاہ کر دیا گیا ہے. کراچی، حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز کے باہر پاک فوج اور رینجرز…

سونیا حسین کو بال کٹوانے کی حامی بھرنے پر پہلے کمرشل میں کتنی تنخواہ ملی تھی ،اداکارہ نے بتادیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراوٴں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔ سونیا حال ہی میں نئی فلم ٹچ بٹن…

پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کیس، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم…