وٹامن ڈی سپلیمنٹ کا باقاعدہ استعمال جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کم کردیتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو ہیلسنکی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جو وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کا باقاعدہ استعمال کرتے ہیں اس کے نتیجے میں ان کے جِلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹرن فِن لینڈ اور کوپیو…

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔جبکہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسلمان رکن احمد طیبی نے بل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں…

جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا، حمزہ شہباز

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا بیان سامنے آگیا۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا ہے، جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا…

چودھری پرویز الٰہی کی اعتمادکاووٹ لینے میں کامیابی پر نوازشریف ،مریم نواز پارٹی کی صوبائی قیادت…

فائل :فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں اور اس معاملے پر فوری رپورٹ طلب کر لی…

صدرعارف علوی نے سابق آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان اختلافات کی بڑی وجہ سوشل میڈیاکو قراردیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔یہ الیکشن کا سال ہے، الیکشن ہونے چاہئیں، سیاسی جماعتیں آپس میں طے کر لیں کہ الیکشن جلد یا…

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

فائل:فوٹو لاہور:  گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ…

شہباز گل کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے پولیس حکام کے جواب پر درخواست نمٹا دی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان…

ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم کا ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت…

مسلم لیگ ن کی سیاست کو ان کے اپنے شہر لاہور میں دفن کردیا گیا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمدکا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کوتخت لاہور لینا تھا (ن) لیگ کا تابوت لے کر واپس گئے۔ا ن کی سیاست کو ان کے اپنے شہر لاہور میں دفن کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…

ایلون مسک کی دولت میں 165 ارب ڈالر کی کمی ہوگئی

فائل:فوٹو واشنگٹن: دنیا کے سب سے امیر آدمی ایلون مسک کوکاروباری معاملات میں اتنا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا کہ نیا ریکارڈ بن گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرکے مالک اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ذاتی دولت میں کمی کا نیا ریکارڈ…