پولیو مہم ملک بھر میں سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کردی گئی
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پشاور واقعہ اور تشدد کے کچھ واقعات کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کو معطل کردیا۔
اس حوالے سے انسداد پولیو پروگرام نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ اداروں کو پولیو مہم معطل کرنے کی!-->!-->!-->…