صدر ٹرمپ کافلسطینیوں کو ان کی زمین سے ہٹانے سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے سے متعلق بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے درعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی زمین سے ہٹانے سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی ہے۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان شفقت علی…