ایک اور میثاق جمہوریت کی ضرورت!
محبوب الرحمان تنولی
ملک بھر میں ڈھنڈورا پٹ رہا ہے ووٹ کو عذت دو۔۔ووٹ کو عذت دو کو انتخابی نعرہ بنانے کے اعلانات ہو رہے ہیں۔۔ خود میاں صاحب کو ووٹ لے کر ایوان میں بیٹھا منتخب وزیر رانا افضل نظر نہیں آتا۔۔اسے ایک طرف ہٹا کر ایک غیر منتخب شخص…