شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہوگئے
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی او آئی سی کے اس ہنگامی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے، یہ اجلاس سانحہ کرائسٹ چرچ پر طلب!-->!-->!-->…