جعلی اکاونٹس کیس، آصف زرداری اورفریال تالپور کی عبوری ضمانتیں منظور
فائل فوٹو
اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔
پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس!-->!-->!-->!-->!-->…