خیبرپختونخوا میں لیویز اور خاصہ دار کو پولیس میں ضم کردیا گیا
پشاور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری!-->!-->!-->…