مولانا فضل الرحمان کی نوازشریف سے2 گھنٹے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جے یو آہی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی امراء جا کر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے

شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی ہے۔۔ سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ

اگرجنرل پرویز مشرف مقدمہ لڑتے

شمشاد مانگٹ عدالت عظمٰی نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کو آخری موقع دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اگر 2 مئی کو وہ پیش نہ ہوئے تو عدالت یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دے گی۔ فاضل عدالت کے روبرو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین

وزیراعظم نے ایمنسٹی سیکم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے اثاثہ جات ظاہرکے حوالے سے ایمنسٹی اسکیم کی اصولی منظوری دیدی۔ پیر کو وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انھیں نئی ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی وزیر خزانہ اسد عمر منگل کو

وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کادورہ،نالہ لئی پرخوشخبری سنانے کاوعدہ

راولپنڈی (زمینی حقائق )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے راولپنڈی پناہ گاہ کا دورہ کیا، اور بے سہارا افراد کے ساتھ گھل مل گے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں روزے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کے

امریکا نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں پاسداران انقلاب کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار

پاکستان کا ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے 2جہاز امدادی سامان بھیجنے کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان کا ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہ افراد کے لئے امدادی سامان کے دو جہاز بھیجنے کااعلان۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے وزیراعظم کی طرف سے امدادی

پاکستان نے بھارت کے100ماہی گیر واہگہ بارڈ پر حوالے کردیئے

لاہور(ویب ڈیسک )حکومت نے 100بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے رہا کردیا۔ حکومت نے جذبہ خیرسگالی کے تحت سمندری حدود کی خلاف ورزی پر مختلف کاروائیوں کے دوران گرفتار ماہی گیر بھارتی حکام کے حوالے کیے۔ واہگہ بارڈر پر رینجرز نے

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 اپریل کو مذاکرت ہوں گے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے کرتارپورراہداری مذاکرات کی حامی بھرلی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے

کمانڈر سینٹکام کی وزیراعظم سے ملاقات ، دہشتگردی کیخلاف قربانیوں کااعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے کمانڈر سینٹکام جنرل میکنزی کی پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خطے کی سلامتی واستحکام کے لیے امریکی عزم کا اعادہ