سینئر صحافی شمس رضوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینئر صحافی اور روزنامہ جنگ راولپنڈی کے اسسٹنٹ ایڈیٹرشمس رضوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
بزرگ صحافی شمس رضوی تقریباً چا ر دہائیوں سے روزنامہ جنگ راولپنڈی سے وابستہ رہے ، بدھ کو شمس!-->!-->!-->!-->!-->…