گندم میں کتنے سو ارب کا چونا لگا،جلد پتہ چلے گا،خواجہ آصف

فوٹو : فائل اسلام آباد(سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب روپے کی دیہاڑی لگائی تھی۔

ملک میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا جائے گا، وفاقی وزیر خسرو بختیار

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک خسرو بختیار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری آٹے کے بحران پر کل تک قابو پا لیا جائے گا ۔ پریس کانفرنس میں خسرو بختیار نے کہا پچھلے سال خراب موسم کی وجہ سے ملک میں

شکایت لے کر آنے والی خاتون سے جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون کو درخواست گزار خاتون سے مبینہ طور پر ریپ کرنے پرسندھ ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔ اس حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف

بھارتی حملوں پر پاکستان کا خاموش بیٹھنا مشکل ہو جائے گا، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت حملوں کا سلسلہ دراز نہ کرے، ھارت اگر ایسا کرتا ہے تو پاکستان کے لیے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہو جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی

حکومت نے 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر آٹا بحران پیداکیا، بلاول

فوٹو :فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے وفاقی حکومت نے 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر آٹے کا بحران جان بوجھ کر پیدا کیا۔ ملک میں آٹے کے بحران کے حوالے سے اپنے بیان میں بلاول

بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلبی،ایل او سی فائرنگ پر شدید احتجاج

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلبی،لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون کے زخمی ہونے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی طرف سے جاری اعلامیے

پاکستان تاریخ کی مشکل ترین معاشی صورت حال سے نکل آیا ہے،وزیراعظم

فوٹو :ریڈیو پاکستان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوامی مسائل کی بجائے کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کو موضوع بناتے ہوئے کرپشن کے خاتمہ کیلئے آخری حد تک لڑائی جاری رکھنے کا عزم کیا ہے ۔ وزیرِاعظم

وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری

فوٹو : فائل مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر کی برفباری و تودے گرنے سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری ہو گیا ہے۔ حالیہ برفباری کے باعث برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں پہلے ہی

صندل خٹک اور حریم شاہ کیخلاف پی ٹی اے کو کارروائی کا مطالبہ کرناپڑ گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر شہرت پانے والی ٹک ٹاک ماڈلز حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کے لئے ُ'پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن‘ نے چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے رجوع کر لیا. حریم شاہ اور صندل خٹک کے

حکومت کی فرانس سے پاکستانی صحافیوں کی تربیت فراہمی کی درخواست

فوٹو : ریڈیو پاکستان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں صحافیوں کی بے روزگاری پر خاموش حکومت نےصحافیوں کو تربیت کی فراہمی اور ان کی استعداد کار میں اضافے کے لئے فرانس سے معاونت اور اشتراک کی درخواست کر دی۔ یہ درخواست