ائیر مارشل ارشد محمودکی اپیل مسترد،حکومت نیاسربراہ تعینات کرے،سپریم کورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو بحال کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نےمسترد کردی۔ سپریم کورٹ نےایئر مارشل ارشد محمود کو کام سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران

جامن کا پیڑ

کرشن چندر رات کو بڑے زور کا جھکڑ چلا۔ سکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گرپڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم پڑا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑاہے۔ مالی دوڑا-دوڑا چپراسی کے پاس گیا۔ چپراسی دوڑا-دوڑا کلرک کے پاس گیا۔کلرک

فلسفہ بوٹ اور ووٹ

شمشاد مانگٹ ہمارے ہاں بوٹ اور ووٹ کی سیاست پر عرصہ دراز سے کشمکش جاری ہے حالانکہ اہل ووٹ اور ”اہل بوٹ“ دونوں کی منزل اقتدار ہی ہوتی ہے لیکن ستم یہ ہے کہ اہل ووٹ”بوٹ“ سے سہولتیں ساری لیتے ہیں اور پھر برا بھلا بھی اسے ہی کہتے ہیں جبکہ اہل

میری تنخواہ سے میرے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج میں اپنے گھر کا خرچ خود اٹھاتا ہوں، خزانے سے نہیں لیتا جبکہ مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

فیصل واڈا کا بوٹ تنازعہ سفر جعلی حلف سے ہوتاہوا نااہلی تک پہنچ گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیصل واوڈا تنازعہ بوٹ سے شروع ہو کرکاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کرانے کے انکشاف کے بعد گھومتا پھرتا الیکشن کمیشن پہنچ گیا،واڈا کی نا اہلی کی درخواست دائر کردی گئی. وفاقی وزیر برائے آبی

چینی بھی مہنگی، دکانداروں کا مزاحیہ جواب، تبدیلی سرکار سے پوچھئے

فوٹو : فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا، گندم کے بحران کی آڑ میں شوگر مافیا نے چینی کے نرخ بھی بڑھا دئیے ہیں۔ ملک میں کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے

عمران خان سے سردار سکندر حیات اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات

فوٹو : سکرین گریب پی ٹی وی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےملاقات کی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی آٹا بحران سے بے خبر

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق دور میں اس وقت کے صدر مملکت ممنون حسین پر طنز کیا جاتا تھا لیکن اب پتہ چلا ہے کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے صدر عارف علوی بھی بے خبر رہتے ہیں. میڈیا ٹاک میں تحریک انصاف کے دعووں

درست سمت کی ضرورت

محمد مبشر انوار پاکستان،ایک خالصتاً سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں معرض وجود میں تو آ گیا اور قریباً 23سال تک اس نو زائیدہ ملک کے عوام نے،اندرونی اختلافات کے باوجود،اس کی ترقی و خوشحالی میں اپنا تن من دھن اور مہارت دل و جان سے نثار کی۔ وطن

احسن اقبال کے مذید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد، جیل بھیج دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)احتساب عدالت نے نیب کی طرف سے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے احسن اقبال کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ احسن اقبال کو 7 فروری کو دوبارہ