خلیج بنگال میں سمندری طوفان، گلاب، کے اثرات کراچی پر بھی پڑیں گے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خلیجِ بنگال میں بننے والا سائیکلونک طوفان کو گلاب کا نام دیاگیاہے اور شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں طوفان کے اثرات کراچی میں بھی ہوں گے اور بارش کاامکان ہے۔ سائیکلون کا الرٹ بھارتی محکمہ موسمیات کی طرف سے…

نیوزی لینڈٹیم کو بھارت سے جعلی ای میل پردھمکی دی گئی، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق ترجمان ٹی ٹی پی احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا بھر اسی اکاوئنٹ نے دھمکیاں دی گئیں اورنیوزی لینڈ ٹیم کو کھیلنے سے منع اور واپس پہنچنے کی…

سائنو ویک اور سائنو فارم کی مزید 1 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان کی خریدی گئی انسدادِ کورونا ویکسین، سائنو ویک اور سائنو فارم کی 1 کروڑ خوراک پاکستان پہنچا دی گئی۔ سائنو ویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ اور سائنو فارم کی مزید 70 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان…

افغان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کی وارننگ

دبئی ( ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو وارننگ دی ہے کہ وہ طالبان کا جھنڈا استعمال نہ کرے اگر ایسا کیا تو اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ افغانستان کی مخالف کرنے والے ممالک نے کرکٹ میں…

کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ کے مخالف ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ایم این ایز کہتے ہیں اگر ترقیاتی فنڈز نہ ملیں تو وہ الیکشن ہار جائیں گے،جبکہ کبھی ترقیاتی فنڈز سے الیکشن نہیں جیتے جاتے،حکومت کی کارکردگی سے الیکشن جیتیں گے۔ اسلام آباد میں…

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے منتخب قومی ٹیم چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کی قیادت میں آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گی، کچھ کھلاڑی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم یہ…

بھونجہ میں سڑک اور پل کیلئے 3 کروڑ منظور ہوئے،احمد شاہ

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلی کے معاون خصوصی سیداحمد حسین شاہ سے پشاور میں بھونجہ کے وفد کی ملاقات کی ہے جس میں انھیں بھونجہ کے مسائل سے آگاہ کیا ہے. ملاقات کرنے والے وفد میں مجیب الرحمان, محمد اشرف , ذوالفقار علی شامل تھے وفد نے…

وزیراعظم پاکستان مداخلت نہیں ہماری مدد کررہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کے نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہدنے واضح کیا ہے کہ امارت اسلامیہ ، پاکستان، قطر، چین اور کچھ دیگر ممالک کو افغانستان کا خیرخواہ سمجھتی ہے، وزیراعظم پاکستان مداخلت نہیں ہماری مدد کررہے ہیں۔  ذبیح…

فوج نکالنی ہو تو پاکستان محفوظ، کرکٹ کھیلنی ہو تو سکیورٹی ایشو؟ شعیب اختر

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) جب افغانستان سے غیر ملکی افواج کو نکالنی تھیں تب پاکستان بہترین ملک تھا، جب انہیں فلائٹ نہیں ملتی تو پھر پی آئی اے بہترین ائیرلائن بن جاتی ہے جب کرکٹ کھیلنی ہوتو سکیورٹی کا جواز تراش لیتے ہیں.  یہ کھری کھری…

رمیض راجہ کا انگلینڈ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر جذباتی ویڈیو بیان

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے بھی مایوسی اور غصے کااظہار کیاہے اور کہاہے کہ مغربی بلاک کی جب ہمیں ضرورت تھی تب انھوں نے پاکستان آنے سے انکار کیا ۔ http:// PCB…