Top Story

وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے حکومت نے 6 وفاقی وزارتوں سے متعلق پہلے فیصلہ کرلیا تھا اب عمل درآمد کرنا ہے۔ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑی کامیابی ہے، غیرملکی براہ راست سرمایہ…
Read More...

پہلے دن احتجاج دوسرے دن مقدمات، روایت برقرار، پی ٹی آئی کیخلاف 5 کیسز درج

فوٹو:فائل راولپنڈی: پہلے دن احتجاج دوسرے دن مقدمات، روایت برقرار، پی ٹی آئی کیخلاف 5 کیسز درج کر لئے گئے، راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کیخلاف  تھانہ وارث خان، تھانہ نیو ٹاؤن، تھانہ آر اے بازار، تھانہ سٹی اور بنی میں مقدمات درج کیے گئے۔ وارث خان اور تھانہ سٹی دہشتگردی دفعات کے ساتھ مقدمات درج کئے گئے ہیں.…
Read More...

اداروں کو پیغام دیتا ہوں سیاسی فیصلے سیاستدانوں کو کرنے دیں، بیچ میں نہ آئیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فوٹو:فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے اداروں کو پیغام دیتا ہوں سیاسی فیصلے سیاستدانوں کو کرنے دیں، بیچ میں نہ آئیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ باضابطہ طور پر انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ ہمارے پاس انقلاب کے علاوہ کوئی اور حل…
Read More...

پاکستان

تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس

فوٹو: اسکرین شاٹ راولپنڈی: تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس چلے گئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا بانی پی ٹی آئی نے 7 بجے تک احتجاج کا کہا تھا اس لئے اب واپس جارہے ہیں. علی امین گنڈاپور نے واپس ہوتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا…
Read More...

National

کالم

کھیل

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،پہلے کھیلتے ہوئےمارخورزکی ٹیم 122 رنز بنا سکی۔ فخر زمان 46 رنز بنا کر ٹاپ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں