وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے حکومت نے 6 وفاقی وزارتوں سے متعلق پہلے فیصلہ کرلیا تھا اب عمل درآمد کرنا ہے۔
محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی مضبوطی کیلئے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑی کامیابی ہے، غیرملکی براہ راست سرمایہ…
Read More...