تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے
فوٹو: فائل
پشاور : پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے ،اور کہاگیاہے کہ ڈی چوک تک ہرصورت پہنچیں گے۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہونگے ، کل ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے۔
انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے کہا کہ عمران…
Read More...